Hello everybody, it is Drew, welcome to our recipe page. Today, I’m gonna show you how to prepare a special dish, frozen mould salad🍛. One of my favorites. For mine, I am going to make it a bit tasty. This will be really delicious.
Frozen mould salad🍛 is one of the most popular of current trending meals on earth. It’s easy, it is fast, it tastes delicious. It is enjoyed by millions every day. They are fine and they look fantastic. Frozen mould salad🍛 is something that I’ve loved my entire life.
To get started with this particular recipe, we must first prepare a few ingredients. You can have frozen mould salad🍛 using 15 ingredients and 6 steps. Here is how you cook that.
The ingredients needed to make Frozen mould salad🍛:
- Get 1 بڑا آلو ابلا کیوب میں کٹا
- Take 1/2 کپ مٹر ابلے ہوئے
- Take 1 عدد سیب کیوب میں کٹا
- Make ready 1/2 کپ گاجر چوپڈ
- Take کھیرا ایک عدد بڑا کیوب میں کٹا
- Get 1/2 کپ فروٹ کاکٹیل
- Get 1 کپ مایونیز
- Take ایک کپ کریم یا بالائی
- Make ready 1/2 ٹی اسپون نمک
- Take 1/2 ٹی اسپون سفید مرچ
- Take 2 ٹیبل اسپون کیسٹر شوگر
- Take ایک پیکٹ پائن ایپل جیلی
- Make ready آدھا کپ پانی
- Get 1 ٹیبل اسپون جیلیٹن
- Make ready 3 ٹیبل اسپون پانی
Instructions to make Frozen mould salad🍛:
- جیلی ہیپی ہوم کی لیں وہ تیس روپے کی ہوتی ہے اسکو آدھا کپ پانی میں پکا لیں
- جیلیٹن کو تین ٹیبل اسپون پانی میں بھگو کر رکھیں پھر میلٹ کر کے جیلی میں مکس کر لیں
- اب کریم یا گھر میں سیف کی ہوئی بالائی پھینٹ لیں میں بالائی جمع کر کے رکھتی ہوں وہی یوز کی ہے اسمیں جیلی جیلیٹن مکسچر مایونیز سفید مرچ نمک کیسٹر شوگر سب مکس کر لیں
- پھر اسمیں سارے فروٹس اور سبزیاں چوپڈ ڈالکر مکس کریں میرے پاس کچھ اسٹرا بیریز بھی رکھی تھیں تو انکو پہلے سے مولڈ میں رکھ دیا تھا اسپر مکسچر ڈالا تھا
- بنڈٹ پین کو آئل سے اچھی طرح گریس کر کے اسمیں یہ سارا مکسچر ڈالکر فریزر میں رکھیں ایک گھنٹہ
- ایک گھنٹے بعد اسے فرج میں رکھ دیں دو تین گھنٹے بعد یا سرونگ کے وقت مولڈ سے نکال کر سرو کریں طریقہ وہی ہے کہ پلیٹ کو مولڈ پر رکھ کر الٹ دیں مگر پہلے چھری کی نوک سے کنارے لوز کر لیں
So that’s going to wrap it up with this exceptional food frozen mould salad🍛 recipe. Thank you very much for reading. I’m sure that you will make this at home. There is gonna be more interesting food in home recipes coming up. Remember to bookmark this page in your browser, and share it to your family, friends and colleague. Thank you for reading. Go on get cooking!